شور مزگی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نمکین اور تلخ ہونے کی کیفیت، اتنا نمکین ہونا کہ تلخی پیدا ہو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نمکین اور تلخ ہونے کی کیفیت، اتنا نمکین ہونا کہ تلخی پیدا ہو جائے۔